چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ آئن واٹمور عہدے سے مستعفیٰ
1 min readانگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کے چیئرمین آئن واٹمور عہدے سے الگ ہوگئے۔آئن واٹمور کے عہدے کی مدت پانچ سال تھی لیکن وہ صرف دس ماہ عہدے پرفائز رہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے دباؤ کے باعث عہدے سے دستبردار ہوئے۔
واٹمور نے بورڈ آف ڈائریکٹرزسے مشاورت کے بعد باہمی رضا مندی سےعہدہ چھوڑدیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.