ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کیلئے بُری خبر، اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر

Published 06 Oct, 2021 09:42am 1 min read

لندن:ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کیلئے بُری خبرآگئی، اہم ترین کھلاڑی انجری کے سبب ٹیم سے باہر ہوگیا۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انگلینڈ کے آل راؤنڈر سیم کرن انجری کے سبب ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔

سیم کرن کمر کی انجری کا شکار ہوئے ہیں ،سیم کرن کی جگہ اب ان کے بھائی ٹوم کرن کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.