شاہ سلمان اور ان کے بیٹے شہزادہ عبدالعزیز کے بچپن کی نایاب فوٹو
1 min readسعودی عرب کے "شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ہسٹری اکاؤنٹ" نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے بیٹے موجودہ وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز کی ایک نایاب تاریخی تصویر شائع کی ہے۔
اس تصویر میں شاہ سلمان "مکمل سوٹ" پہنے نظر آ رہے ہیں۔ شہزادہ عبدالعزیز ان کے بائیں طرف بیٹھے ہیں۔ یہ تصویر اس وقت بنائی گئی تھی جب وہ ابھی بچے تھے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ "ٹویٹر" پر پوسٹ کیے جانے کے بعد اس تصویر کو صارفین کی طرف سے غیرمعمولی پذیرائی ملی ہے اور اسے بے حد پسند کیا گیا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.