ایم کیو ایم پاکستان کا پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام

Published 12 Sep, 2021 10:23pm 1 min read

ایم کیوایم پاکستان نے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگادیا۔

سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا الیکشن سے ایک روز قبل ووٹرز لسٹیں تبدیل کردی گئیں، الیکشن کمیشن کو تحفظات سے آگاہ کردیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.