وزیراعظم عمران خان کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
1 min readوزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ اجلاس کل ہونے کا امکان ہے۔ افغانستان کی صورتحال اور سرحدری امور پر غور ہوگا۔
پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظروزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل منعقد ہونے کا امکان ہے۔اس اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور سرحدری امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.