خیبر پختونخوا میں موسم گرما تعطیلات 31 جولائی تک بڑھادی گئی

Published 11 Jul, 2021 02:59pm 1 min read

پشاور: خیبر پختونخوا میں موسم گرما تعطیلات 31 جولائی تک بڑھا دی گئی،محکمہ اعلیٰ تعلیم نے مراسلہ جاری کردیا۔

محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا سے جاری اعلامیے کے مطابق موسم گرما تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی۔

تمام پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر جامعات، کالجز اور ڈگری ایورڈنگ ادارے بند رہیں گے تاہم تمام جاری امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.