رافیل طیاروں کی خریداری، فرانس کا عدالتی تحقیقات کا فیصلہ

Updated 03 Jul, 2021 07:36pm 1 min read

بھارت کیساتھ رافیل طیاروں میں خریداری میں کتنی کرپشن ہوئی؟حکومت فرانس نےمعاملےکی عدالتی تحقیقات شروع کرادیں۔

بھارت نے فرانس سے 2016 میں36رافیل طیارےخریدے تھے۔اس خریداری پر 7اعشاریہ 8 ارب یوروز خرچ کئےگئے۔

اس ڈیل پرڈسالٹ ایوی ایشن نے ریلائنس گروپ کو قیمتی تحائف سے نوازا۔تحفے لینے والی کمپنی کا تعلق انیل امبانی گروپ سے ہے۔انیل امبانی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا قریبی دوست ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.