پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز، انگلینڈ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
1 min readپاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز کےلئے انگلینڈ کے16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ٹیم کی قیادت اوئن مورگن ہی کریں گے۔
وکٹ کیپربلےباز جوز بٹلر ون ڈے سیریز کےلئے دستیاب نہیں جبکہ جوفرا آرچر بھی انجری کا شکار ہیں۔اسکواڈ میں روٹ، بئیرسٹو، ٹام بینٹن شامل ہیں۔
پاک انگلینڈ پہلا ون ڈے آٹھ جولائی کو کارڈف میں ہوگا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.