کینیڈامیں ہیٹ ویو سےمزید 69 افراد ہلاک، تعداد 486 ہوگئی
1 min readاوٹاوا: کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرارہے، برٹش کولمبیا میں ہیٹ ویو سے مزید 69افراد ہلاک ہوگئے ،جس کے بعد ہلاکتیں 486 ہوگئیں۔
کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے، ہیٹ ویو نے لوگوں کو بہت زیادہ متاثر کر رکھا ہے۔
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں مسلسل گرم موسم کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، گرمی سے مزید 63افراد ہلاک ہوگئے۔
خطرناک ہیٹ ویو سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 486تک جا پہنچی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.