سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

Updated 21 Jun, 2021 07:21pm 1 min read

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونا 1329روپےاور تولہ1550روپےمہنگا ہوگیا۔

سونے کی10گرام قیمت93ہزار321 روپے اور تولہ کی قیمت 1 لاکھ8ہزار850 روپے ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا19ڈالرزاضافےسے1783 ڈالرز فی اونس ہوگیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.