'اب تک 1کروڑ29لاکھ افراد کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے'
1 min readوزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےصحت فیصل سلطان نےکہاہےکہ اب تک 1کروڑ29لاکھ افرادکی ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔ملک بھرم10 لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔ کل تک مزید 15 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی۔جبکہ30 جون تک 30لاکھ ڈوز پہنچنے کا امکان ہے۔
30 جون تک پاک ویک کی چار لاکھ خوراکیں تیارہوجائیں گی۔ویکسی نیشن نظام پردباؤمقامی سطح پرویکسین کی تقسیم کےباعث ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.