کراچی کنگز کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم انجری سے کلیئر ہوگئے

Published 17 Jun, 2021 09:20am 1 min read

ابوظہبی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کراچی کنگز کے اوپننگ بلے باز بابراعظم انجری سے کلیئر ہوگئے۔

پشاورزلمی کیخلاف میچ میں وہاب ریاض کی گیند کراچی کنگز کے اوپنر بابر اعظم کے پاؤں پر لگی اور وہ زخمی ہوکر وکٹ پر گرگئے۔

فرنچائز انتظامیہ کے مطابق بابر کی اسکین رپورٹس کلیئر آئیں اور وہ دوبارہ اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.