وزیراعظم کو شکایت کرنے والی خاتون کے پیسے دلوادیے گئے

Published 31 May, 2021 05:33pm 1 min read

وزراعظم عمران خان کو شکایت کے بعد سی سی پی او لاہور نے ایس ایس پی کے بھائی سے خاتون کو اس کے پیسے واپس دلوا دیے۔

عائشہ مظہرنےگزشتہ روزوزیراعظم سےانصاف کی اپیل کی تھی۔

عائشہ نےایس ایس پی کےبھائی کےخلاف شکایت کی تھی۔

عائشہ کاکہناتھا کہ ایس ایس پی کےبھائی نےرائےکی رقم نہیں دی۔گھرکی توڑپھوڑ،کرائےکی مدمیں5لاکھ روپے مانگےتھے۔تھانےمیں درخواست دی توعمران اصغر نےحکم امتناعی لے لیا تھا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.