وفاقی وزیر علی زیدی کا نوٹس
1 min readوفاقی وزیرعلی زیدی کا مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کودس کروڑ روپے ہرجانے نوٹس بھجوا دیا ۔ نوٹس کے متن کے مطابق 14 دن میں معافی مانگیں،ورنہ قانونی چارہ جوئی کی جائے گی ۔
وفاقی وزیرعلی زیدی نے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ۔ وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے 10 کروڑ حرجانے کا نوٹس بھجوایا گیا ہے ۔
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ میرے ٹیکس اوررقوم تقسیم کے حوالے سے غلط معلومات چینلزپرچلائی گئی ۔
متن میں ان کا کہنا تھا کہ میرے بارے غلط اطلاعات سے میری شہرت کو نقصان پہنچا ۔ 14 دن میں معافی مانگیں،ورنہ قانونی چارہ جوئی کی جائے گی ۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.