آرمی چیف سے یوکرین کے سفیر کی ملاقات
1 min readآئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے یوکرین کے سفیر نے ملاقات کی ہے،
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سلامتی کےامورپرغور کیا گیا، ملاقات میں دوطرفہ ودفاعی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان یوکرین کےساتھ تعلقات بڑھانےکواہمیت دیتاہے۔
آرمی چیف نے مزید کہا کہ معززمہمان نےخطےمیں امن واستحکام کےلئےپاکستان کی کوششوں کوسراہا اور خصوصاافغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.