پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول جاری
1 min readپاکستان اور زمبابوے کے درمیان اپریل مئی میں ہونے والی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اوردوٹیسٹ میچزکھیلےجائیں گے۔مختصرفارمیٹ کی سیریز کے میچ 21، 23 اور 25 اپریل کوہونگے۔
پہلا ٹیسٹ29اپریل جبکہ دوسراسات مئی سےشروع ہوگا۔
سیریزکےتمام میچزہرارےاسپورٹس کلب میں کھیلےجائیں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.