متحدہ کی خالدہ اطیب بھی سینیٹر منتخب

Published 03 Mar, 2021 07:01pm 1 min read

غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ایم کیوایم کی خالدہ اطیب بھی سینیٹر منتخب ہوگئی ہیں ۔

ایم کیوایم کی خالدہ اطیب بھی 57 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئی ہیں ۔ کل 167 ووٹوں میں سے 4 ووٹ مسترد کردیے گئے۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

سینیٹ انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.