'صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری آناشروع ہوگئی ہےجوحقیقی تبدیلی ہے'
1 min readوفاقی وزیرتوانائی عمرایوب کہتے ہیں صنعتوں کو بجلی کی رعایتی نرخوں پر فراہمی اور بجلی کے زیادہ استعمال کےاوقات کےعوامل کے خاتمے کے باعث اس سال جنوری میں بجلی کے صنعتی استعمال میں17فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
وفاقی وزیر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے جو حقیقی تبدیلی ہے۔
انہوں نےکہاکہ توانائی ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان کے تصور کو عملی جامہ پہناتے ہوئے صنعتی شعبے کو بجلی کی فراہمی رعایتی نرخوں پر شروع کر دی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.