سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس پر بلاول بھٹو کا رد عمل

Published 07 Feb, 2021 09:11am 1 min read

سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس پر بلاول بھٹو کا رد عمل سامنے آیا ہے، بلاوال کہتے ہیں کہ حکومتی آرڈیننس کا مقصد سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنا ہے، سینیٹ انتخابات اپوزیشن مل کر لڑے گی۔

بلاول نے کہا کہ اب خان صاحب کا پسینہ نکل رہا ہے، وزیراعظم نے این آر او کی رٹ لگائی ہوئی ہے لیکن انہیں این آر او نہیں ملے گا، ہر ظلم کا حساب دینا ہوگا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.