حکومت سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار
1 min readحکومت سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہوگئی۔ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے آرڈیننس تیار کرلیا۔
سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کا مسودہ وزیراعظم کو ارسال کر دیا گیا۔ آرڈیننس کو عدالتی فیصلے سے مشروط رکھا گیا ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ آرڈیننس کا مسودہ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے تیار کیا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.