مردم شماری،عوامی مفاد میں پی پی کا ساتھ دینے کا اعلان

Published 31 Dec, 2020 10:27pm 1 min read

متحدہ رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی مفادمیں فیصلہ کرےگی توساتھ دینگے۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ لاک ڈاؤن کےفیصلےمیں بھی سندھ حکومت کاساتھ دیا۔

فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ درست مردم شماری سےاین ایف سی فنڈزمیں سندھ کاحصہ بڑھےگا، سندھ حکومت18ویں ترمیم پرمکمل عمل نہیں کرتی۔

انہوں نے دوبارہ نئی مردم شماری کا مطالبہ بھی کیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.