ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، آصفہ بھٹو کی عوام سے اپیل

Published 31 Dec, 2020 10:39pm 1 min read

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹونے عوام سے اپیل کی ہے کہ سال نو کے جشن میں ہوائی فائرنگ نہ کریں۔

ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہوائی فائرنگ سے کسی کی زندگی ضائع ہوسکتی ہے۔ جشن کو کسی کے غم کی وجہ نہ بنائیں ۔

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے عوام سے سالِ نو کے جشن پر احتیاظ برتنے کی اپیل کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپر پیغام میں آصفہ بھٹو نے لکھا کہ آدھی رات کو ہوائی فائرنگ میں دوسروں کے ساتھ شریک نہ ہوں، آپ کی ہوائی فائرنگ کسی کی جان لے سکتی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.