فہیم اور رضوان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، یونس خان

Published 28 Dec, 2020 05:26pm 1 min read

ماؤنٹ منگنوئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ فہیم اشرف اور محمد رضوان کی کتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کےاختتام پر ان کا کہنا تھا کہ فہیم اشرف ٹیم میں ایک آل راؤنڈر کا کردار ادا کررہے ہیں، ان کے کھیل میں بہتری آرہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹاپ آرڈر میں ایک اچھی پارٹنرشپ لگ جاتی تو صورتحال مختلف ہوتی، محمد رضوان ایک میچور اور سینئیر پلیئرکے روپ میں نظر آرہے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

enter image description here

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.