Aaj TV English News - News

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اورسنگ میل عبورکرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا، وہ ون ڈے کیرئیرکی ابتدائی 90 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔

نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بابراعظم نے 91 رنز کی اننگز کھیل کر91 میچز کی 90 اننگز میں سب سے زیادہ  4 ہزار 664 رنزاسکورکئے۔

ان سے قبل جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ نے ابتدائی 90 اننگز میں 4 ہزار 556 رنزبنائے تھے۔

بابراعظم نے اس سے پہلے بھی کئی بڑے ریکارڈز اپنے نام کئے ہیں ، بابر نے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی  کو کئی ریکارڈز میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک روز میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو 9 رنز سے شکست دے کر 3ایک روزہ میچز کی سیزیز  میں کلین سویپ کیا تھا۔