Aaj TV English News - News

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض کی منظوری سے متعلق اہم پیشرفت
اسلام آباد: پاکستان کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایف ایم) کے قرض کی منظوری سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 29 اگست کو ہوگا جس میں پاکستان کے لئے 7ویں اور 8 ویں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی (ای ایف ایف) کے جائزے پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں جائزے کے بعد پاکستان کے لئے رقم کی منظوری دی جائے گی، اجلاس میں پاکستان کے ساتھ اسٹاف سطح کے معاہدے کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایگزیکٹیو بورڈ منظوری کی صورت میں پاکستان کو 1 ارب 17 کروڑ ڈالر فراہم کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ (اظہارِ آمادگی) پر اتفاق ہوگیا جس کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بتدریج 50 روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کا خط دستخط کرکے بھیج دیا گیا ہے جب کہ 12 اگست کو وزرات خزانہ کی جانب سے خط موصول ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔