Aaj TV English News - News

شہباز گل کے وکلاء نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
بغاوت کے مقدمے میں گرفتار رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہباز گل کی قانونی ٹیم نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرددیا۔

شہباز گل کے وکلاء کی جانب سے ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر میں استدعا کی گئی ہے کہ دوبارہ ریمانڈ سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔

ایڈیشنل سیشن جج، آئی جی  اور ایس ایس پی اسلام آباد، ایس ایچ او تھانہ کوہسار اور مدعی کو مقدمہ درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس کی نظرثانی درخواست پر آج فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔