Aaj TV English News - News

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ کالعدم قرار
کراچی کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف مرحوم عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم  کرانے کے فیصلے کے خلاف مرحوم کی بیٹی دعا عامر کی اپیل کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نے دعا عامر کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔

قبل ازیں، جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 18 جون کو عبدالاحد نامی شہری کی درخواست پر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا تھا۔

عامر لیاقت کے ورثا نے پوسٹ مارٹم کرانے کی مخالفت کی تھی اور ان کی بیٹی نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔