Aaj TV English News - News

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے لکھا کہ میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں، اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی۔

میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی۔ https://t.co/aHciMR4jg1
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 15, 2022

اپنی ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے لکھا کہ نواز شریف نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہہ دیا کہ میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔

میاں صاحب نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہ دیا کہ میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔ https://t.co/McG019GW6Z
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 15, 2022

گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 روپے  72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 91 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 244 روپے 95 پیسے سے کم ہو کر 244 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل 43 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا،  لائٹ ڈیزل اب 191 روپے 32 پیسے سے بڑھ کر191 روپے 75 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 67 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت 201 روپے 07 پیسے سے کم کرکے 199 روپے 40 پیسے فی لیٹر کردی گئی۔

دوپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوچکا ہے۔