Aaj TV English News - News

‘سیف ڈپازٹ کی مدت میں توسیع، ڈیفالٹ کا خطرہ ہوا تو رقم واپس کرنا ہوگی’
سعودی عرب نے تین ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کے لئے توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج نیوز کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ  کا کہنا ہے کہ تین ارب ڈالرکے سیف ڈپازٹ کی مدت میں توسیع دسمبر 2023ء تک کیے جانے کا امکان ہے جس  پر تین فیصد سود بھی ادا کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہوا تو رقم فوری واپس کرنا ہوگی جب کہ سیف ڈپازٹ کی مد میں رکھی گئی رقم کو استعمال بھی نہیں کیا جا سکے گا۔

اس ضمن میں وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے بتایا کہ سعودی عرب ہمیں ماہانہ  دس  کروڑ ڈالر کا اُدھار تیل بھی فراہم کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان براد رانہ تعلقات ہیں، ان کے ساتھ سیف ڈپازٹ کی مدت میں ایک سالہ توسیع کا معاہدہ بھی جلد طے پا جائے گا۔