Aaj TV English News - News

پی ٹی آئی کا 19 اگست کو کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 19 اگست کو شہرِ قائد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی زیرِ صدارت پارٹی قیادت  کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں حکومت پر جلد الیکشن کے لئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی قیادت نے کراچی، راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے کی منظوری دی اور شہرِ قائد میں 19 اگست کو جلسہ کرنے پر بھی اتفاق کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں اپنی 9 نشستوں پر انتخابی مہم خود چلائیں گے۔

اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کوکسی صورت تسلیم نہیں کریں گے لہٰذا انہیں قبل از وقت انتخابات کرانا ہوں گے۔