Aaj TV English News - News

‘الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ہوگی’
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قوم کو سمجھ ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی بیماری  بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ شہبازشریف میثاق معیشت کی بجائے میثاق جمہوریت کریں، شفاف الیکشن کی تاریخ طے کریں اور فیصلہ قوم پر چھوڑ دیں، 140 ملین باشعور نوجوانوں کی جیب میں موبائل فون ہے، 10 کروڑ لوگ غربت کے شکنجے میں آگئے ہیں۔

شہبازشریف میثاق معیشت کی بجائے میثاق جمہوریت کریں۔شفاف الیکشن کی تاریخ طےکریں اور فیصلہ قوم پر چھوڑ دیں۔140ملین باشعور نوجوانوں کی جیب میں موبائل فون ہے۔10کروڑ لوگ غربت کے شکنجے میں آگئے ہیں۔سیاسی تصادم بڑھ گیا تو سیاست دان بھی نشانے پرہونگے۔الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ہوگی.
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 15, 2022

شیخ رشید نے مزید کہا کہ سیاسی تصادم بڑھ گیا تو سیاست دان بھی نشانے پرہوں گے، الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ہوگی۔

سابق وزیرداخلہ نے اپنے ایک اورٹویٹ میں لکھا کہ قوم کو سمجھ ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی بیماری  بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، بزدل نوازشریف آئے نہ آئے،اہل ہو یا نااہل ہو، اب کوئی فرق نہیں پڑتا، اس کی سعودی عرب کی بیماری اور لندن کی بیماری سیاسی ریاکاری ہے۔

قوم کو سمجھ ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے۔بزدل نوازشریف آئے نہ آئے،اہل ہو یا نااہل ہو،اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔اسکی سعودی عرب کی بیماری اور لندن کی بیماری سیاسی ریاکاری ہے۔معیشت کو تباہ کرنے والے سیاستدانوں کے اصلی چہرے عوام میں بےنقاب ہو گئے ہیں۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 15, 2022

عوامی مسلم لیگ کے سبراہ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ معیشت کو تباہ کرنے والے سیاستدانوں کے اصلی چہرے عوام میں بےنقاب ہو گئے ہیں۔