Aaj TV English News - News

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومتی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف حکومتی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا ۔

اسلام آبادہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد  ہونے کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔

ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹرجہانگیرجدون نے دلائل میں شہبازگل کے بیان اورماتحت عدالت کے فیصلوں سے متعلق دلائل دیے۔

جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیے کہ ایک فیکٹ یہ ہے نظرثانی درخواست خارج ہوئی اور فزیکل ریمانڈ ختم ہوچکا، سب سے پہلے  نظرثانی درخواست قابل سماعت نہ ہونے پردلائل دیں ۔

وکیل راجہ رضوان عباسی نے مختلف عدالتوں کے فیصلوں کا حوالے دیتے ہوئے دلائل دیے۔

وکیل اپنے دلائل میں کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست قابل سماعت ہے۔

عدالت نے وکیل سے پوچھا کیا کہ ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ کیوں ضروری ہے ؟ آپ نے مزید فزیکل ریمانڈ میں کیا کرنا ہے ؟ ۔

عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کی درخواست پرشہباز گل کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کردی۔