Aaj TV English News - News

بنی گالہ پر چھاپے ماریں گے تو جاتی امرا اور لیگی قیادت کے گھر بھی دور نہیں: فواد چوہدری
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے  حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ پر چھاپے ماریں گے تو جاتی امرا اور لیگی قیادت کے گھر بھی دور نہیں ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تلخیاں بڑھانا مسئلہ نہیں، ہماری پنجاب میں حکومت ہے، 25 مئی واقعے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کو تفتیش میں شامل کیا جا رہا ہے، وہ شہریوں پر تشدد کے الزامات پر اپنےکردار کی وضاحت کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ لوگ اسلام آباد میں چُھپ کر بیٹھے تو انہیں اشتہاری قرار دیا جائے گا، 25 مئی کو  ہمارے دو کارکنان شہید ہوئے تھے جن کے اہلخانہ کو ہم انصاف دیں گے۔

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ شہباز گل کے کیس پر میڈیا پروپیگنڈا شروع کیا گیا جب کہ شہباز نے مجسٹریٹ کے سامنے کہہ دیا کہ وہ بیان انہوں نے خود دیا تھا۔