Aaj TV English News - News

‘عمران خان کے چیف آف اسٹاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کا لکھا ہوا اسکرپٹ پڑھا’
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے چیف آف اسٹاف نے نجی چینل پر چیئرمین تحریک انصاف کا لکھا ہوا اسکرپٹ پڑھا، کوئی پاکستانی سوچ نہیں سکتا کہ شہداء کے خلاف اس طرح کی مہم چلائی جائے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مہم چلانے والے پکڑے گئے اور انہوں اعتراف کیا کہ آپ اور پارٹی کے کہنے پر مہم چلائی، آپ ہر روزنفرت کے بیج بو رہے ہیں اور وہ آپ کاٹ رہے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ افواج پاکستان کے خلاف لڑائی آپ لڑر ہے ہیں،  شہداء کے خلاف آپ کی پارٹی نے ٹرولنگ کی، آپ کہتے ہیں کہ ادارہ مداخلت کرے اور اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو آپ ان کو جانوروں سے تشبیہ دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ کی پوری سیاست فتنہ، نفرت اور فساد پر مبنی ہے، تمام احکامات بنی گالا سے آرہے تھے اور اس کے تمام ثبوت عوام کے سامنے پیش کیے جائیں گے، آپ ملک میں آگ لگانا چاہتے ہیں آپ کے چیف آف اسٹاف نے بغاوت کرنے کی کال دی ہے۔