Aaj TV English News - News

9خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع
قومی اسمبلی کی 9 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 13 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

قومی اسمبلی کی خالی 9 نشستوں میں سے خیبرپختونخوا کے 4حلقوں پر بھی انتخابات ہوں گے جس میں حلقہ این اے 22، 24، 31 اور 45 شامل ہیں۔

مزید پرھیں: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن کے مطابق 14اگست کو امیدواروں کے نام شائع کیے جائیں گے اور 26 اگست کو امیدواروں کی  نظرثانی شدہ  فہرست جاری کی جائے گی جبکہ 27 اگست تک امیدوار اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے۔

قومی اسمبلی کی خالی نشستوں کے لیے 25 ستمبر کو انتخابات ہوں گے، یہ تمام نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کے استعفوں کے بعد خالی ہوئی تھیں ۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے خود 9 نشستوں پر انتخابات لڑنے کا اعلان کیا تھا۔