Aaj TV English News - News

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں نے پاکستان میں صحت عامہ اور پولیو کے مکمل خاتمے سے متعلق  تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق بل گیٹس نے قومی پولیو مہم کی حمایت، مناسب رسائی اور کوریج کو یقینی بنانے کیلیے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے انسداد پولیو کیلئے بل گیٹس اوراُن کی فاؤنڈیشن کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے بل گیٹس کو پولیو سے پاک پاکستان کیلیے مکمل تعاون جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

اس سے  قبل 30 جولائی کو وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس کے درمیان بھی ٹیلفونک رابطہ ہوا تھا۔ وزیراعظم نے پاکستان میں حفاظتی قطرے پلانے، خوراک اورپولیو کے خاتمے کیلئے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن کے بھرپور تعاون کو سراہا تھا۔