Aaj TV English News - News

پی ٹی آئی کا 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 13 اگست کو ہونے والے جلسے کی جگہ تبدیلی کرلی۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ہوگا۔

واضح رہے کہ تحریکِ انصاف نے 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب اسلام آباد میں بڑے جلسے کے انعقاد کا فیصلہ کیا تھا۔

اسے قبل عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں طے تھا پایا تھا کہ 13 اگست کی شام کو کارکنان پریڈ گراؤنڈ میں جمع ہوں گے، جب کہ 14 اگست کے آغاز پر رات کو جلسہ گاہ میں جشنِ آزادی منایا جائے گا۔