Aaj TV English News - News

کراچی ڈکیتوں کا گڑھ بن گیا، رواں سال 50 ہزار کے قریب ڈکیتیاں
شہر قائد ڈکیتوں کا گڑھ بن گیا، اسٹریٹ کرمنلز بے لگام ہو کر دندناتے پھر رہے ہیں۔

کراچی میں سات ماہ کے دوران 50 ہزار کے قریب ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں۔

سی پی ایل سی کے اعدادوشمار کے مطابق اسٹریٹ کرائم کی مجموعی طور پر 49 ہزار 673 وارداتیں ہوئیں اور یومیہ وارداتوں کی شرح 234 تک جا پہنچی ہے۔

ماہ جولائی میں شہریوں کو 4377 موٹر سائیکلوں سے محروم کردیا گیا، 393 موٹر سائیکلیں اسلحے کے زور پر چھینی گئیں جبکہ 3984 موٹر سائیکلیں چوری کی گئیں، جنوری تا جولائی شہریوں کو 31 ہزار 696 موٹر سائیکلوں سے محروم کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق 160 فوروہیل گاڑیوں سے بھی شہریوں کو محروم کیا گیا، دو ہزار سے زائد شہریوں سے موبائل فونز بھی چھینےگئے۔ رواں سال اسلحے کے زور پر 16 ہزار 644  موبائل فونز چھینے جاچکے ہیں۔

سات ماہ  کے دوران 12 سو 37 گاڑیاں چوری، جبکہ 96 اسلحے کے زور پر چھینی گئیں۔