Aaj TV English News - News

13 اگست کو اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے امام حسین کی مدد کو نہ نکلے، مجرموں کے گروہ کی شکل میں پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہنا تھاکہ یہ جانتے ہوئے کہ ہمارے نبی پاک ﷺ کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے اور  اسلام کے عظیم ترین المیے کو وقوع پذیر ہونے دیا گیا۔

یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 7, 2022

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے،  مجرموں کے سربراہ اقتدار گروہ، جسے تبدیلی حکومت کی امریکی سازش کے ذریعے حکومت میں لایا گیا اور ان کے سرپرستوں کے اقتدار کی شکل میں پاکستان آج یزیدیت (فسطائیت) کے نرغے میں ہے، کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہوکر اس سازش کے سامنے سرجھکائیں گے، یا ہم بحثیت ایک قوم اس کڑے امتحان کا  سامنا کریں گے؟۔

انکےسرپرستوں کےاقتدارکی شکل میں پاکستان آج یزیدیت(فسطائیت)کےنرغےمیں ہے۔کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہوکر اس سازش کےسامنے سرجھکائیں گےیابحثیت ایک قوم اس کڑےامتحان کا سامنا کریں گے؟ 13اگست کو میں اپنےحقیقی آزادی جلسےمیں اس فسطائیت سے نمٹنے کےمنصوبےکااعلان کروں گا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 7, 2022

عمران خان نے مزید لکھا کہ 13 اگست کو میں اپنے حقیقی آزادی جلسے میں اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا۔

دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک اور ٹویٹ میں پاکستان کی سب سے بڑی چوٹی “کےٹو” پہاڑ کی چوٹی کے فضائی مناظر اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر شیئر کر دیئے۔

کےٹو پہاڑ کی چوٹی کے فضائی مناظر! ملک کے اندر اور باہر کتنے لوگوں کو یہ احساس ہے کہ ہم دنیا کی ایک متنوع ترین دھرتی پر رہتے ہیں جو 12 موسمیاتی زونز کی حامل ہے۔pic.twitter.com/cR8ZnQaZWB
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 7, 2022

عمران خان نے کہا کہ ملک کے اندر اور باہر کتنے لوگوں کو یہ احساس ہے کہ ہم دنیا کی ایک متنوع ترین دھرتی پر رہتے ہیں جو 12 موسمیاتی زونز کی حامل ہے۔