Aaj TV English News - News

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔

ترجمان  دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ جارحیت کا تازہ ترین سلسلہ عالمی انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہے ۔

ترجمان دفترخارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر زور دے کہ تل ابیب طاقت کا بے دریغ استعمال  بند کرے ۔

ادھر  جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ غزہ میں بدترین اسرائیلی جارحیت سے بچوں کی شہادتیں اسرائیل اور اس کے پشت پناہوں کے چہروں پر بدنما داغ ہیں ۔