Aaj TV English News - News

اسرائیل کا غزہ پر دوسرے روزبھی فضائی حملہ، 24 افراد شہید، 224 زخمی
اسرائیل نے غزہ پر دوسرے روز بھی فضائی حملہ کیا ہے، حملے میں غزہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا گیا جبکہ 2 روز میں 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید اور 224 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

شہداء میں تحریک جہاد اسلامی کے کمانڈر تیسیر الجعبری بھی شامل تھے تاہم کمانڈرخالد منصور کی شہادت کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

جمعے کو حملے میں 15 فلسلطینی شہید  اور 140زخمی ہوئے تھے جبکہ  صیہونی فورسز نے مزید 19 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کرلیا۔

اسرائیل نےاسلامی جہاد کی سینئر قیادت کے خاتمے کا دعویٰ کیا ہے اور غزہ پر ایک ہفتے تک فضائی حملے جاری رکھنے کی دھمکی دے دی۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کسی سے جنگ بندی مذاکرات نہیں ہو رہے جبکہ  مصر اور قطر کی جانب سے جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔

دوسری جانب اسلامی جہاد تحریک نے اسرائیل کے ساتھ فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔

اسلامی جہاد تحریک نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی میں 200سے زائد راکٹ فائر کیے۔