Aaj TV English News - News

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت
دفتر خارجہ نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت و فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں 5 سالہ بچی سمیت متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی عوام کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کرے، جارحیت کو فوری طور پر  روکنا نا گزیر ہے۔

واضح رہے کہ غزہ اور اسرائیل کے درمیان رات بھر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد کے جاں بحق ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں عسکریت پسند رہنما تیسیر جباری بھی شامل ہیں۔

اس ضمن میں اسرائیل کا کہنا تھا کہ یہ حملے  فلسطینی اسلامی جہاد گروپ کی جانب سے کیئے گئے “فوری ردعمل” کے بعد کیے گئے۔