Aaj TV English News - News

ملک بھر میں محرم کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں بہتر سکیورٹی کے کے لئے ملک میں فوج تعینات کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران فوج کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹفیشکن میں بتایا گیا ہے کہ فوج کی تعیناتی کا فیصلہ چاروں صوبوں کی درخواست پر کیا گیا، پاک فوج سول آرمڈ فورسز کے ہمراہ مل کر کام کرے گی۔

وزارت داخلہ کے مطابق فوج کو آرٹیکل 245 کے تحت تعینات کیا گیا ہے۔ دارالحکومت میں بھی فوج تعینات رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کو محرم الحرام کے دوران ملک میں تعینات کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے بھی کراچی سمیت صوبے بھر میں امن کو امان کو برقرار رکھنے کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق پابندی 5 سے 10 اگست (6 سے 12 محرم الحرام) تک برقرار رہے گی، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

خواتین، بچے، بزرگ، صحافی، لازمی خدمات انجام دینے والے افراد سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔