Aaj TV English News - News

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستانی ایتھلیٹ نے پہلا میڈل ملک کے نام کردیا۔

جوڈو کے ایونٹ میں مائنس 90  کلو گرام کیٹگری کے میچ میں شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقا کے ایتھلیٹ کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

دوسری جانب کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ باز ارشد ندیم جیولن تھرو ایونٹ کے کولیفائنگ راونڈ میں حصہ لیئے بغیر 7 اگست کو فائنل میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے میدان میں اتریں گے۔

واضح رہے کہ آج قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو بھی ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست ہوئی ہے جب کہ مختلف کھیلوں میں کئی کھلاڑی ہونے کے باوجود پاکستان کے کسی کھلاڑی نے اس ایونٹ میں یہ پہلا میڈل جیتا ہے۔