Aaj TV English News - News

کراچی: عمارت کی 17ویں منزل سےگرنے والے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج
کراچی کےعلاقے ڈفینس دودریا کے قریب رہائشی عمارت کی 17 ویں منزل گرکر نوجوان کی پُراسرار ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ عادل مسعود کے نام سے کی گئی، جوگلستان جوہر کا رہائشی تھا۔ واقعے کا مقدمہ ورثا کی مدعیت میں قتل کی دفعہ کے تحت درج کرلیا گیا۔

عادل کے دوستوں نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ سب فلیٹ پرموجود تھے اورنشہ کررہے تھے، انہیں معلوم نہیں عادل کس وقت بالکونی سے گرگیا۔  پولیس نے عادل کے سات دوستوں کو حراست میں لے لیاہے۔

نوجوان نے حال ہی میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) سے بی بی اے کی تعلیم مکمل کی تھی اور والدہ بیرون ملک جبکہ بہن لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔

عادل کی بہن نے اس کے دوستوں پر قتل کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ دوستوں نے ایک رات کے لئے فلیٹ 25 ہزار روپے کرائے پر حاصل کیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ واقعہ ہفتہ اوراتوار کی درمیانی شب پیش آیا لیکن پوسٹ مارٹم کے بعد ہی اصل وجہ موت کا تعین ہوسکے گا۔