Aaj TV English News - News

مداخلت نرم ہو یا گرم ، سب کو مل کرملک بچانا ہے
سابق وفاقی وزیرشیخ رشید نے ملک کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے مدد نہ ملنے کی صورت میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہرکردیا۔

ٹوئٹرپرایکٹو رہنے والے شیخ رشید نے لکھا کہ تاریخ کے بدترین معاشی اور سیاسی بحران سے گزر رہے ہیں، جلد بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔

ملکی حالات کے سدھار کے لیے سیاسی میدان میں گونجتی مقبول اصطلاح استعمال کرنے والے شیخ رشید نے لکھا، “مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے، ایک ایک دن قیمتی ہے”۔

سیاسی انتشار،خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے۔مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت،سب کو مل کر ملک بچانا ہے۔ایک ایک دن قیمتی ہے۔سب لوگوں کو مل کر بیٹھنا ہے ورنہ لوگ فیصلے خود اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔مہنگائی کی شرح38فیصد بڑھ گئی ہے اور غریب آٹا بھی نہیں لے سکتا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 30, 2022

شیخ رشید  کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں۔غریب کا نہ چولہا جل رہا ہے، نہ بجلی کا بل،نہ بچوں کی فیس دے پارہا ہے، غریب وینٹی لیٹر پر ہے اورسیکڑوں فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں۔

اگر IMF کا بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔تاریخ کے بدترین معاشی اور سیاسی بحران سے گزر رہے ہیں۔زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں۔غریب کا نہ چولہا جل رہا ہے، نہ بجلی کا بل،نہ بچوں کی فیس،غریب وینٹیلیٹر پر ہے۔سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 30, 2022

موجودہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کے تناظر میں شیخ رشیدنے کہا کہ سیاسی انتشار،خلفشار اورعدم استحکام پاکستان کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے، انہوں نے سیاستدانوں کو مشورہ دیا کہ سب لوگ مل بیٹھ کر حل نکالیں ورنہ لوگ فیصلے خود اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔مہنگائی کی شرح38فیصد بڑھ گئی ہے اور غریب آٹا بھی نہیں لے سکتا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزخبر سامنے آئی تھی کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی قسط میں تاخیر پر امریکی حکام سے رابطہ کرکے ان سے اپنا کردار ادا کرنےکی درخواست کی ہے تا کہ قرضے کی قسط جلد مل سکے۔