Aaj TV English News - News

الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق مشاورت کا آغاز کرکے فیصلے کو حتمی شکل دینا شروع کردی، فیصلہ  سینکڑوں صفحات پر مشتمل ہوگا۔

الیکشن کمیشن ذرائع نے بتایا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اگست کے وسط تک سنانے کا امکان ہے جس کی نگرانی چیف الیکشن کمشنر خود کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کو روزانہ کی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا، کیس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ خود کریں گے جنہوں نے اعلٰی افسران کو دفتر آنے کی ہدایت کردی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ای سی پی  کی قانونی ٹیم فیصلے سے متعلق معاونت کرے گی جب کہ کیس میں اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار اور سکروٹنی کمیٹی کی فائنڈنگ کو بھی دیکھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ یہ کیس 2014ء میں شروع ہوا تھا جس کا فیصلہ 21 جون 2022 کو محفوظ کیا گیا تھا۔