Aaj TV English News - News

ملک میں محرم الحرام 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں محرم الحرام 1444 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم محرم الحرام 31 جولائی بروز اتوار جب کہ یومِ عاشور 9 اگست بروز منگل کو ہوگا۔

محرم الحرام 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس کوئٹہ میں ہوا جس میں کمیٹی کے ممبران، محکمہ موسمیات اور دیگر معاون اداروں کے ذمے داران نے شرکت کی۔

دوسری جانب رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے شہروں میں ہوئے، وزارت مذہبی امور کے دفتر میں بھی زونل کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

پنجاب میں زونل کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف لاہور میں ہوا، نئے اسلامی سال کے پہلے ماہ کا چاند نظر نہ آنے کا حتمی اعلان چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کیا۔