Aaj TV English News - News

ملکی حالات سدھارنے کی سب سے بڑی ذمہ داری سیاستدانوں کی ہے:چودھری شجاعت
مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ  ملکی حالات کو سدھارنے کی سب سے بڑی ذمہ داری سیاستدانوں کی ہے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات نہیں بھولنا چاہتیں تو نہ بھولیں۔۔لیکن انہیں پس پشت ڈال دیں، پہلی مرتبہ پاکستان میں اتنا بڑا بحران آیا ہے، تمام بااختیار حلقے غریب آدمی کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی سیاسی وجوہات ہیں، لیکن غریب آدمی کو اس سے کوئی غرض نہیں۔

چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں ورکنگ ریلیشن شپ ہونی چاہئے تاکہ ملک کے معاملات کسی رکاوٹ یا تعصب کا شکار نہ ہوں، اختیارات رکھنے والے تمام لوگ ایک ایجنڈے یعنی معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے سوچ بچار اور عملی حل پر غور کریں۔