Aaj TV English News - News

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی : ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، امریکی  کرنسی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 08 پیسے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کالین دین 236 روپے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔

گزشتہ روز بھی  انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 05 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا تھا، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 232 روپے 92 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 روپے 42 پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔